:نئی کتب

وسیلہ کیا ہے ؟

وسیلہ کیا ہے
وسیلہ کیا ہے ؟




Description:
In this book of Faiz e Millat, readers will find, what is the ‘Waseela’? What are the dictionary & terminological meanings of ‘Waseela’? What is the place of waseelah? What things can be made sources to reach ALLAH’s court? The reason why good deeds of Satan could not become waseela for saving him? What is the belief of Ahlus Sunnah about Waseela? Why is Waseela Needed? What was the main reason of Aadam’s (alaihissalam) acceptance of repentance? Teachings of Holy Prophet (peace be upon him) regarding Waseelah. Quranic lessons & examples of Waseela from Quran. Concepts & method of Prophet’s companions (Sallallaho alaihi wasallam, Ridwanullahi Ta’ala Alaihim ajma’een). And the answers of opponents’ objections.

حضور فیضِ ملت کی اس تصنیف کے مطالعے سے قارئینِ کرام پر یہ واضح ہو گا کہ وسیلہ کیا ھے؟  وسیلہ کے کیا کیا لغوی و اصطلاحی معانی ہیں؟  مقامِ وسیلہ کیا ھے؟ کس کس چیز کو اللہ کی بارگاہ میں پہنچنے کا وسیلہ بنایا جا سکتا ھے؟  ابلیس کے اعمالِ صالحہ اسکو بچانے کے لیے وسیلہ کیوں نہ بنے؟ وسیلے کے بارے میں اہلِ سنت کا کیا عقیدہ ہے؟ وسیلے کی ضرورت کیوں ھے؟ حضرت آدم علیہ السلام کی توبہ کی قبولیت کی وجہ ۔ احادیثِ کریمہ کی روشنی میں وسلیہ کے بارے میں سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ۔ وسیلہ کے بارے میں قرآنی تعلیمات۔ صحابہَ کرام کا وسیلے کے بارے میں نظریہ و طریقہ۔ وسیلے کی قرآنی مثالیں۔ اورمخالفین کے اعتراضات کے جوابات ۔ ۔ ۔ 



فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger