:نئی کتب

الناسخ والمنسوخ فی الاحادیث

الناسخ والمنسوخ فی الاحادیث
النَّاسِخ وَ المَنسُوخ فِی الاحادِیث




Description:
Hadrat qibla Faiz e Millat (alaihir rahmah) wrote a book on “naskh” (act of disregarding/ abrogation) of aayaat (verses of Quran) previously. This booklet briefly covers the aspects of Naskh e Ahadeeth (abrogation of Ahaadeeth), so that it makes easier for scholars (ulama) to know the basic rules for Naskh (abrogation/invalidation) & decide themselves which ahadith are abrogated (mansookh).

حضرت قبلہ اویسی صاحب نے قرآن مجید کے نسخ کے بارے میں تالیف بنام 'القول الراسخ فی المنسوخ والناسخ' سے فراغت پائی تو خیال ہوا کہ کچھ احادیث مبارکہ کے نسخ کے بارے میں لکھنا چاہیے۔ اس کتاب میں قبلہ فیضِ ملت نےاحادیث کےنسخ کے بارے میں اجمالاً بیان فرمایا ھے۔ تاکہ اھلِ علم حضرات اس کو پڑھنے کے بعد راستہ مل جائے کہ وہ خود بخود اس پُر کٹھن راہ کو باآسانی طے کر سکیں۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger