:نئی کتب

تہتر فرقے

تہتر فرقے
تہتر فرقے




Description:
This Book is one of the finest books of Huzur Faiz e Millat Alaeh Rehma. In this book he has clarified the misconceptions of muslims regarding 73 sects of Islam. Prophet Muhammad (peace be upon him) predicted that his ummah will divide in 73 sects out of which 72 will go in hell & one of them (the one following the way of prophet and his companions, and will be in majority) will prosper. This booklet contains details about each of the 72 sects of Muslim Ummah.

یہ کتاب حضور فیض ملت (علیہ الرحمہ) کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے. اس کتاب میں انہوں نے امتِ مسلمہ کے 73 فرقوں کے حوالے سے مسلمانوں کی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا ہے. آقا (صلی اللہ علیہ وسلم) نے پیشن گوئی فرمائی تھی کہ امتِ مسلمہ تہتر فرقوں میں تقسیم  ہوگی، جن میں سے ایک ناجی اور بہتر جہنمی ہونگے۔ اس کتابچے میں حضور فیضِ ملت نے ان بہتر فرقوں کی تفصیل بتائی ہے۔ اللہ عزوجل ہمیں حق کو پہچاننے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger