:نئی کتب
نئی کتب
Showing posts with label حدیث واصول حدیث. Show all posts

منير العين في حكم تقبيل الإبهامين

Munīr al-Áyn fī Ĥukmi Taqbīl al-Ibhāmayn
مُنِیْرُ الْعَیْن فِیْ حُکْمِ تَقْبِیْلَ الْإبُھَامَیْن انگوٹھے چومنے کے سبب آنکھوں کا روشن ہونا

الہاد الكاف في حكم الضعاف

Al-Hādi’l Kāf fī Ĥukmi’đ Điáāf
اَلہَادِ الْکافْ فِیْ حُکْمِ الضِّعَافْ - ضعیف حدیثوں کے حکم میں کافی ہدایت

صحيح البخاري المجلدالأول

صحيح البخاري
صحيح البخاري المجلدالأول
صحیح بخاری (عربی : الجامع الصحيح ) یا عام طور سے البخاری یا صحیح بخاری شریف بھی کہا جاتا ہے۔ محمد بن اسماعیل بخاری کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ زیادہ تر مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث روئے زمین پر قرآن کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

صحيح البخاري المجلدالثاني

صحیح مسلم الجزءالأوّل

صحیح مسلم
صحیح مسلم الجزءالأوّل

صحیح مسلم۔  ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری بن دردین کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

صحیح مسلم اَلجُزءالثَّانِی

کتاب کا نام:
حضرت  أبو الحسين مسلم بن الحجاج بن مسلم بن ورد بن كوشاذ القشيري النيسابوريؒ
مصنف:
صحيح مسلم هو أحد أهم كتب الحديث النبوي عند المسلمين، جمعه أبو الحسين مسلم بن الحجاج القشيري النيسابوري. أخذ في تأليفه (جمعه وتصنيفه) خمس عشرة سنة. جمع فيه مؤلفه 3033 حديثًا بغير المكرر، واشترط فيها الصحة من ثلاث مئة ألف حديث مسموعة، واختار منها 3,033 حديثًا فقط قطع بصحتها. (من ويكيبيديا، الموسوعة الحرة)
ڈسکرپشن:
730
کُل صفحات:
اَلجُزءالثَّانِی
جلدیں:

ایڈیشن:
پبلشر:

تاریخ اشاعت:
زبان        :
موضوع:
آن لائن پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں     (تصویر / یونیکوڈ)
پڑھنے کیلئے:
ڈاؤن لوڈ لنک:
دعوتِ اسلامی http://www.dawateislami.net/books/
مہیا کردہ:
PDF 3.54mb
سائز/فارمیٹ:

الحمد لله الذي رفع السماوات بغير عمد، وجعل فوقها بيتا معموراً، والصلاة والسلام علی من أرسله للعالمين رحمة ونوراً، أما بعد، فمجلس تقنية المعلومات من مركز الدعوة الإسلامية يستمر في محاولة نشر الدعوة والإرشاد والعلوم الدينية في العالم كله عبر وسائل الاعلام الاجتماعية، كما لاحظتم من قبل بعض جهوده الحسنة كتعليم الدرس النظامي عبر الانترنت وبرنامج فتاوى الرضوية ومكتبةِ المدينة وبرنامج أوقات الصلاة وجوائزِ المدينة وذكری وفاة الأسلاف وغيرها، والآن يقدم لكم هذا المجلس كتب الأحاديث النبوية علی موقع مركز الدعوة الإسلامية عبر خدمة الكتب على الانترنت مع خيار البحث. • ملاحظة: مجلس تقنية المعلومات ليست مسؤولةٌ عن الأخطاء والقصور أو الزيادات في نصوص جميع الكتب التي يقدمها المجلس سوی الكتب الصادرة من مكتبة المدينة أما بقية الكتب التي جمعت فهي تقدم كما هي بغير تغيير بنية نشر العلوم الدينية عبر خدمة الكتب على الانترنت۔

سنن التّرمذي الجزءالأوّل

سنن التّرمذي
سنن التّرمذي الجزءالأوّل
صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

سنن التّرمذي الجزءالثاني

سنن التّرمذي الجزءالثالث

سنن التّرمذي الجزءالرابع

سنن التّرمذي
سنن التّرمذي الجزءالرابع
:آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔

سنن التّرمذي الجزءالخامس

سنن النسائي المجلدالأوّل

سنن النسائي
سنن النسائي المجلدالأوّل

سنن نسائی کو عربی زبان میں السنن الصغرى کہا جاتا ہے ۔ یہ احادیث کی معتبر کتب صحاح ستہ میں سے ایک ہے جو احمد بن شعیب النسائی کی تصنیف ہے۔مسلمانوں کا سنی طبقہ سنن نسائی کی تکریم کرتا ہے، سنن نسائی صحاح ستہ میں تیسرے نمبر پر ہے۔ المجتبی یعنی منتخب احادیث کی تعداد 5270 ہے اور اس میں احادیث کی تکرار شامل ہے جو مصنف نے اپنی جامع السنن الکبری سے اخذ کی ہیں۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

سنن النسائي المجلدالثاني

سنن النسائي المجلدالثالث

سنن النسائي المجلدالرّابع

سنن النسائي المجلدالخامس

سنن النسائي المجلدالسادس

سنن أبي داود الجزءالأوّل

سنن أبي داود
سنن أبي داود الجزءالأوّل

ابوداؤد کے قول کے مطابق اس مجموعہ میں کچھ احادیث ضعیف ہیں جس کی وجہ سے یہ کتاب صحیحین (صحیح بخاری اور صحیح مسلم) سے مختلف ہے۔ ابوداؤد نے 50,000 احادیث جمع کیں جن میں سے صرف 4,800 احادیث اس کتاب میں شامل کیں۔محدث۔اصل نام سلیمان بن الاشعث السجستانی تھا۔ ابوداؤد کنیت ہے۔ بغداد میں پیدا ہوئے۔ بصرے میں درس و تدریس اور تالیف میں مصروف رہے۔ اور وہیں وفات پائی۔ امام ابن حنبل کےشاگرد تھے۔ ان کی اہم تالیف کتاب السنن ہے جو سنن ابی داؤد کے نام سے مشہور ہے۔ اس میں انھوں نے معروف احادیث جمع کی ہیں۔ کتاب کا موضوع فقہی مسائل تک محدود ہے۔ البتہ اس میں احادیث کی صحت پرکھنے کے اصولوں سے بھی بحث کی گئی ہے۔ کتاب السنن صحاح ستہ میں شمار ہوتی ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

سنن أبي داود الجزءالثَّانِی

سنن ابن ماجه المُجَلَّدالأوّل

سنن ابن ماجه
سنن ابن ماجه المُجَلَّدالأوّل

اس کتاب میں 1,500 ابواب میں 4,000 احادیث موجود ہیں۔ محدث، پورا نام ابوعبداللہ محمد بن یزید قزوینی۔ جن چھ محدثین کو سب سے زیادہ مستند تسلیم کیا گیا ہے۔ اور جن کی کتب صحاح ستہ کے نام سے مشہور ہیں۔ ان میں سے ایک ابن ماجہ بھی ہے۔ انھیں احادیث جمع کرنے کا شوق تھا اور اس سلسلے میں عراق، عرب، مصر تک سفر کیا ان کی تصنیف کا نام سنن ابن ماجہ ہے۔ ابن خلکان نے لکھا ہے کہ انھوں نے تفسیر قرآن بھی لکھی تھی۔ لیکن وہ اب وہ ناپید ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger