:نئی کتب
نئی کتب
Showing posts with label سنن ابن ماجه. Show all posts

سنن ابن ماجه المُجَلَّدالأوّل

سنن ابن ماجه
سنن ابن ماجه المُجَلَّدالأوّل

اس کتاب میں 1,500 ابواب میں 4,000 احادیث موجود ہیں۔ محدث، پورا نام ابوعبداللہ محمد بن یزید قزوینی۔ جن چھ محدثین کو سب سے زیادہ مستند تسلیم کیا گیا ہے۔ اور جن کی کتب صحاح ستہ کے نام سے مشہور ہیں۔ ان میں سے ایک ابن ماجہ بھی ہے۔ انھیں احادیث جمع کرنے کا شوق تھا اور اس سلسلے میں عراق، عرب، مصر تک سفر کیا ان کی تصنیف کا نام سنن ابن ماجہ ہے۔ ابن خلکان نے لکھا ہے کہ انھوں نے تفسیر قرآن بھی لکھی تھی۔ لیکن وہ اب وہ ناپید ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

سنن ابن ماجه المُجَلَّدالثَّاني

Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger