:نئی کتب

فضائل مدینہ منورہ

فضائل مدینہ منورہ
فَضائل مدِیْنہ منّورہ




Description:
This is a superb book on the virtues of Madina Tul Munawwarah. Hadrat Allama Faiz Ahmed Uwaysi has collected references from many reliable books on the virtues of Madinah in this book. There is no city on earth like Madinah Muhawwarah. Soil of Madinah is regarded as ‘SHIFA’ (healing), Garden of Heaven (Rauda Tul Jannah) is located therein. Blessed body of our Holy Prophet (peace be upon him) is present in the same city. Study of this book will surely increase the dignity of Madinah in the hearts of readers…
یہ کتاب مدینہ منورہ کے فضائل پرایک عالی شان کتاب ہے۔ اس میں علامہ محمد فیض احمد اویسی صاحب نے معتبر کتب سے فضائلِ مدینہ منورہ جمع کر دیے ہیں۔ روئے زمین پر مدینہ منورہ جیسا کوئی شہر نہیں۔ مدینے کی مٹی کو شفاء کہا گیا ھے۔ اس میں جنت کی پیاری پیاری کیاری ھے۔ ہمارے آقا و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کا جسمِ اطہر اسی شہر میں موجود ھے ۔ اس کتاب کے مطالعے سے قارئین کے دلوں میں عظمتِ مدینہ ضرور راسخ ہوگی۔ ان شاء اللہ عزوجل


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger