گیارہ قدم |
Description:
Ghousia Prayer known as ‘Salat al asrar’ is offered for the solution of problems. Opponents objected on each and every process of this prayer, Particularly walking eleven steps towards Baghdad are described as Shirk by them. In this book Hazrat Qibla Faiz-e-Millat gave the answers to every objection raised by the opponents on Salat ul Asraar….
نمازِ غوثیہ جو کہ صلوۃ الاسرار کے نام سے مشہور ھے اور یہ مشکلات کے حل کے لیے پڑھی جاتی ھے۔ اس نماز کے ہر عمل پر مخالفین کو اعتراض ھے۔ بالخصوص گیارہ قدم چل کر بغداد کی جانب آنےکومخالفین شرکِ عظیم سے تعبیر کرتے ہیں۔ اس کتاب میں حضرت قبلہ فیضِ ملت نے مخالفین کے صلوۃ الاسرار پر اٹھائے جانے والے ہر اعتراض کا جواب دیا ھے۔
Post a Comment