:نئی کتب

النجاۃ فی تصور النبی فی الصلاۃ

النجاۃ فی تصور النبی فی الصلاۃ
النجاۃ فی تصور النبی فی الصلاۃ المعروف نماز میں نبی کا تصور نجات ہے



Description:
An Najat Fi Tasawwuri Nabi Fis Salat is one of the finest books of Hazoor Faiz e Millat Ale Rehma in this book he rejects the false belief of deobandis that "Imagination of Rasoolullah Sallallahu 'Aalaihi Wasallam during Salah is shirk". He proves, with the reference of Sahaba-e-Karam and Salaf, imagining Rasoolullah Sallallahu 'Aalaihi Wasallam during Salah is the spirit of Islam. It quotes ahades that show the respect of Sahaba-e-Karam paid to Rasoolullah Sallallahu 'Aalaihi Wasallam during Salah.

النجاۃ فی تصور النبی فی الصلاۃ یعنی نماز میں نبی علہ صلوۃ  و سلام کا تصور نجات ہے حضور فیض ملت علیہ رہم کی خوبصورت اور عشق نبی  علہ صلوۃ  و سلام سے بھرپور تصنیف ہے اس کتاب میں حضور نے دیو بندیوں کے اس با ظل عقیدہ کا رد کیا ہے کے نبی کا خیال دوران نماز شرک ہے۔ آ صحابہ کرام او سلف و صالحین کے حوالہ جات سے ثابت کیا کہ نبی  علہ صلوۃ  و سلام کا خیال دوران نماز شرک نہیں ہے بلکہ نماز کو کامل کر دیتا ہے۔ نیز اس کتاب میں وہ احادیث بھی پیش کی گئی ہے جن میں صحابہ کرام دورنے دوران نماز حضور اکرم  علہ صلوۃ  و سلامکے لیئے انتہائی ادب کا مظاہرہ کیا۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger