فیضِ ملّت بَحیثیت طبیب |
Description:
Huzur Faiz e Millat (May Allah's mercy be upon him) was enriched with a lot of knoledge related to different subjects and fields. He has put his pen in action for more than 40 fields of Islam and has written about 4000 books. He has also written a number of books related to Hikmat (Tibb). This article actually speaks of his work on Tibb.
حضور فیض ملت علیہ الرحمہ حضرت علامہ مفتی فیض احمد اویسی علیہ الرحمۃ کو اللہ کریم نے بہت سے علوم و فنون پر مہارت تمامہ عطا فرمائی تھی۔ آپ نے ۴۰ سے زائڈ علوم پر اپنا قلم اٹھایا اور ان پر تقریبا ۴۰۰۰ کتب و رسائل تصنیف فرمائے۔ آپ نے علم طب پر بھی ایک اچھی تعداد میں کتب و رسائل لکھے۔ اس مقالہ جات میں حضور فیض ملت کو بحیثیت طبیب خراج عقیدت پیش کیا گیا ے اور آپ کی علم طب سے متعلق خدمات کا بہترین انداز میں تذکرہ فرمایا گیا ہے۔
Post a Comment