:نئی کتب

حلال اور حرام جانور

حلال اور حرام جانور
حلال اور حرام جانور




Description:
In current era Many people have no idea which animal is Halaal and Which is Haraam. Huzur Faiz-e-Millat Mufassir-e-Azam Pakistan Hazrat Allama Mufti Faiz Ahmed Uwaysi (May Allah's Mercy be upon him) felt the importance to write on this topic and finally prepared this booklet for those who are unaware of this matter. In this book Huzur Faiz e Millat Alaeh Rehma has described the distinction among Halal and Haram Animals as per Islam's teaching.

دور حاضرہ میں بہت سے لوگ حلال اور حرام جانور سے بے خبر ہیں۔ حضور فیض ملت مفسر اعظم پاکستان علیہ الرحمہ نے اس موضوع پر قلم اٹھانے کی ضرورت محسوس فرمائی اور عوام کی رہنمائی کے لئے یہ رسالہ ترتیب دیا۔ اس رسالہ میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ نے حلال اور حرام جانوروں کے درمیان کا فرق واضح فرمایا ہے نیز اسلاف کی کتب سے یہ بھی بتایا ہے کہ کو نسے جانور ہمارے لئے حلال اور کونسے حرام ہیں۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger