کس پانی سے وضو جائز ہے ؟ |
Description:
People are unaware of basic and fundamental Islamic knowledge. The problems related to Sharia’a and fiqh are misinterpreted even people act against the Fatwas and feel happiness going opposite to the scholars. People do not have knowledge about the different states of Water whether it’s pure (Pak) or impure (Napaak).In this booklet you will read what kind of water is useable for Wudu and Ghusal.
آج کے اس دور میں لوگوں کو دین کے بنیادی مسائل سے آگاہی نہیں ہے یہاں تک کے شریعت اور فقہ کے بنیادی مسئلوں کی جانکاری نہ ہونے کے باوجود علمائے کرام نے جو فتاوی دیئے ہیں لوگ اس کے خلاف جانے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ کس پانی سے وضو اور غسل کیا جائے، کس سے نہیں اس حوالے سے بہترین اور کارآمد جانکاری کے لئے اس رسالے کا مطالعہ نہایت مفید ثابت ہوگا۔
Post a Comment