چھوتی بیماریاں |
Description:
Both ordinary and special people nowadays are badly influenced by superstitious beliefs. For example, if a person is suffering from cold, he is hated. Eating with him aside, even his remains of food and drink are avoided to use. Some are that superstitious, that they avoid touching their pots etc. This booklet is the summary of Alahadrat’s (radiAllahu anhu) journal in which he mentioned the idea of ‘Epidemics’ in Islam.
عوام تو عوام ہے، ہمارے یہاں خواص بھی توہمات میں مبتلاء ہیں۔مثلاً کسی کو نزلہ زکام ہو تو اس غریب سے نفرت کی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ کھانا تو درکنار، اس کا بچا ہوا کھانا یا پانی استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جاتا ہے۔ بلکہ بعض تو ایسے وہمی ہوتے ہیں جو ان کے برتنوں کو ھاتھ بھی نہیں لگاتے۔ اس کتابچے میں حضرت قبلہ فیضِ ملت نے اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کے رسالے "المجتلی" کا خلاصہ پیش کیا ہے جس میں انہوں نے بیماری کے پھیلنے سے متعلق اسلامی نظریہ بیان فرمایا ہے۔
Post a Comment