پیر پیغمبر چھ ستمبر |
Description:
Our neighboring country, India had attacked Pakistan in the night of 6th September 1965. Our soldiers fought very bravely against them, but the reality is that by the special help of Prophet Muhammad (peace be upon him) & Saints (Rahimahumullah) we won this battle. On the morning of 6th September when the eastern border of Pakistan was challenged by the explosive sounds, the ignorant nation woke up and got busy in remembrance of God. Allah’s name was on every tongue. There are very rare such examples of Faith, Unity & Passion of nations in the history. In this booklet, Faiz e Millat has not described the deeds of soldiers rather he has mentioned the incidents of the help of Saints (Pious people) which were observed by the people fighting the battle. It was the similar scene as it happened in Ghazwa e Badar (when angles helped the mujahideen).
٦ ستمبر۱۹۶۵ کو ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے اپنے طور پر انتہائی اعتماد سے خوب سوچ سمجھ چُپ چَاپ رات کے خوفناک لمحوں میں اپنے سے بہت چھوٹے ملک پاکستان پر حملہ کردیا ۔ اس جنگ میں ہمارے فوجی جوانوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر معرکہ سر کیا لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس جنگ میں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیائے کرام (صاحبانِ مزارات) رحمہم اﷲ علیہم کی نگاہ کرم اور غیبی مدد نے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔ ٦ ستمبر کی صبح کو جب مشرقی سرحد پر دھماکہ خیز آوازوں نے پاکستانی مسلمان قوم کو چیلنج کیا تو غفلتوں اور گناہوں میں کھوئی ہوئی یہ قوم اچانک اپنے رب کی یاد میں مستغرق ہوگئی ۔ ہر ایک کی زبان پر اللہ کا نام تھا، قوم نے اتحاد و اتفاق اور جذبہ ایمانی کا جو ثبوت اس وقت دیا اس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔ اس رسالہ میں قبلہ فیضِ ملت نے فوج کے کارناموں سے ہٹ کر صرف اور صرف میدانِ جنگ کے وہ واقعات بیان فرمائے ہیں جو لوگوں نے محبوبانِ خدا کی مدد کے مناظر دیکھے۔ بلا تمثیل یہاں وہی منظر سامنے تھا جو غزوہ بدر میں غیبی طور پر ملائکہ علیہ السلام نے کردار ادا کیا
Post a Comment