:نئی کتب

داڑھی سنت رسول ﷺ کی اہمیت

داڑھی
داڑھی سُنتِ رسول ﷺ کی اہمیت



Description:
At present following every legitimate issue and convincing others to follow is a big Jihaad. Especially, following the sunnah of Holy Prophet (peace be upon him), as the follower of sunnah will be rewarded like 100 martyrs. Particularly keeping beard according to sunnah. Saints of the present era are also the enemies of beard (according to sunnah). Some of them shave their beards and some keep very small beards (unlike that of sunnah). In this booklet, qibla Faiz e Millat has shared fatawa of scholars proving that shaving off the beard or making it less than a handful is forbidden in Islam & is regarded as GREAT SIN, whether it is committed by a Saint, Molvi or even Imaaam of Ka’aba.

دورِحاضرہ میں ہر شرعی مسئلہ پر عمل کرنا اور دوسروں کو عمل کرانا 'جہادِاکبر' ہے۔  خصوصاً رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم  کی سنتوں پر عمل کرنے سے سوشہیدوں کا ثواب ملتا ہے ۔بالخصوص داڑھی رکھانا کیونکہ عین سنّت کے مطابق داڑھی والا معاشرے میں معزز شخصیت سمجھا جاتا تھا مگرآج داڑھی والے کو نفرت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ آج جن پیروں اور گدی نشینوں کو ہم عوام بارگاہئ خداوندی کا وسیلہ سمجھتے ہیں اُن میں اکثر داڑھی کے دشمن ،ورنہ کم از کم وہ خود منڈاتے یا خشخشی داڑھی کے عادی ہیں۔ علامہ فیضِ ملت نے یہ رسالہ علماء کرام کے فتاویٰ سے مزّین کرکے اَہلِ اسلام پر ثابت کیا کہ داڑھی منڈوانا اور مٹھی بھر سے کم کرنا حرام اور گناہ کبیر ہ ھے چاہے اِس کا مرتکب پیر ہو یا مولوی یا حرمِ کعبہ کا امام۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger