آداب المُرشد والمُرِید |
Description:
This book is one of the master pieces of Huzur Faiz e Millat Alaeh Rehma. In this book, he has guided us how to give respect to our Shaikh (Pir Sahib). What is the status of Shaikh in Islam.
اس رسالے میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ نے مرشد اور مرید کے درمیان تعلق کی اہمیت کو تحریر فرمایا ہے اور مرشد کا ادب کس طرح سے کیا جائے ، اس کا مقام کیا ہے، اس طرف ہماری توجہ مبذول کرائی ہے۔ جو تصوف کے متلاشی ہِیں ان کے لئے بہترین مواد موجود ہے اس رسالہ میں۔
Post a Comment