:نئی کتب

یاجوج ماجوج

یَاجُوج مَاجُوج
یاجوج ماجوج




Description:
Emergence of “Gog &Magog” (Ya’jooj Ma’jooj) is one of the signs of the Judgment day. Hazrat Qibla Faiz e Millat has explained about them in detail in his book “Signs of the Hour”. In this booklet, hazrat Faiz e Millat has extracted some material about Ya’jooj Ma’jooj from his book (Qayamat Ki Nishaniyan), & presented it after making some amendments and additions for public and scholars of ahle-sunnah. This book comprises of Faiz e Millat’s research about Ya’jooj Ma’jooj (who are they, their origin, appearance, groups & emergence and destruction near the Day of Judgment).

یاجوج ماجوج کا ظہور قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے متعلق حضرت قبلہ فیضِ ملت نے اپنی تصنیف 'قیامت کی نشانیاں' میں مفصل بیان فرمایا ھے۔ اس کتاب میں حضرت نے عوامِ اہل سنت اور علمائے کرام کے لیے یاجوج ماجوج کے مضمون کو کچھ ترمیم اور اضافے کے ساتھ پیش کیا ھے۔ اس کتاب میں حضرت فیضِ ملت کی تحقیق ھے کہ جاجوج ماجوج کون ہیں، انکا حلیہ کیا ھے، انکے کتنے گروہ ہیں، اور یہ بیان ھے کہ قیامت کے قریب انکا خروج اور ھلاکت کب اور کیسے ھوگی۔



فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger