:نئی کتب

ذاتی و عطائی کا فرق

ذاتی و عطائی کا فرق
ذاتی و عطائی کا فرق




Description:
There is no partner of ALLAH, neither in class, nor in attributes. None of the prophets and none of the saints is his partner. But refusing the attributes which Allah has granted to His servants & regarding it as POLYTHEISM is imbecility (foolishness). In this booklet, the author has presented some Quranic verses mentioning the same attributes and actions (described for) Allah, are also granted to his servants. Hazrat Faiz e millat has clarified the belief of Ahl al-Sunnah about personal & blessed powers with references of Quran & Sunnah.

اللہ تعالی کا کوئی شریک نہیں، نہ ذات میں نہ صفات میں، نہ افعال میں۔ نہ کوئی نبی، نہ کوئی ولی۔ ہاں وہ صفات جو اللہ نے اپنے بندوں کو عطاء فرمائی ہیں انکا انکار کرنا یا انہیں شرک کے کھاتے میں ڈال دینا گمراہی و بے دینی ھے۔ اس رسالے میں مصنف نے چند نمونے پیش کیے ہیں جن کو پڑھ کر یقیناً آپ پر واضح ہو گا کہ بہت سی صفات و افعال جو اللہ نے اپنے لیے ذکر کیے ہیں وہی افعال و صفات اس نے اپنے بندوں کو بھی عطاء فرمائے ہیں۔ اس رسالے میں حضرت قبلہ فیضِ ملت نے ذاتی اور عطائی صفات و افعال کے بارے میں، قرآن و حدیث سے اھلِ سنت کا عقیدہ ثابت کیا ھے۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger