فتاویٰ رضویہ جلد ۲ العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ |
فتاویٰ رضویہ فقہ حنفی کا وہ عظیم الشان شاہکار ہے، جس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔ کم و بیش ساڑھے چار ہزار استفتاء اور اکیس ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل اس عظیم علمی ذخیرے کو بلامبالغہ فقہ حنفی کا انسائیکلوپیڈیا کہا جاتا ہے۔ الحمد للہ! یہ خزانہء لاجواب اب آن لائن دستیاب ہے اور آپ گھر بیٹھے بآسانی اس بیش بہا علمی خزانے سے بہرہ مند ہو سکتے ہیں۔
Description of the book:
A unique research book with more than 21000 pages, which is unanimously called Encyclopedia of Fiqh Hanafi. As it contains unique research on hundreds of topics.
Post a Comment