:نئی کتب

موذی اور وہابی

مُوذی اور وَہابی
موذی اور وہابی




Description:
The respect of Prophets, their companions, Ahle-Bait & saints (Rahima humullahau ta’aala ajma’een) is constantly being vanished from the hearts of people these days. In this booklet, Hadrat Qibla Faiz e Millat has collected events of wild animals & birds in which they showed respect and love for Prophet (may peace be upon him) & Auliya. He has made clear by mentioning these stories, that those who regard committing sacrilege as “ISLAM” and veneration as “POLYTHEISM” are worse than the beasts (who have love & respect for ALLAH’s friends). May ALLAH keep us amongst those who love & respect His ‘Loved ones’.  Aameen.

دورِ حاضر میں انبیاء، صحابہ، اھلِ بیت اطہار اور اولیاء رحمھم اللہ تعالی علیھم اجمعین کا ادب لوگوں کے دلوں سے اٹھتا جا رہا ہے۔ اس کتاب میں حضرت علامہ اویسی صاحب نے درندوں، موذی جانوروں اور پرندوں کے حالات اور انکے تعظیمِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور تعظیمِ اولیاء کے واقعات کو جمع فرما کر یہ واضح کیا ھے کہ اللہ والوں کی تعظیم سے روگردانی کرنے والے گستاخ درندے جو نبیوں اور ولیوں کی گستاخی و بے ادبی کو "اسلام" اور ان کے آداب اور تعظیم و تکریم کو "شرک" سے تعبیر کریں وہ درحقیقت اِن جانوروں سے بھی بد تر ہیں۔ اللہ عزوجل سے دعا ھے کہ وہ ہمیں ہمیشہ اپنے پیاروں کی تعظیم اور ان سے محبت کرنے والوں میں رکھے اور ادب کرنے والوں کے ساتھ ہی ہمارا حشر فرماےَ۔ آمین 



فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger