:نئی کتب

گاجر کے فوائد

گاجر کے فوائد
گاجر کے فوائد




Description:
Carrots are a popular vegetable which is eagerly consumed. Red, yellow and black carrots can be easily found in the markets. Scientific name of carrot is ‘Daucus carota’. Persion, Arabic & Urdu names of carrot are, Gazar, Jazar & Gaajar respectively. It has been used in the subcontinent for centuries. It is eaten in raw as well as cooked forms. Recent research reveals that this vegetable which was rated too low is actually rich in vitamins. The readers will know some benefits of carrots after going through this booklet. Faiz e Millat has collected many of the findings of medical researchers in this booklet.

گاجر بڑی مشہور سبزی ہے جسے بڑے شوق سے کھایا جاتاہے ۔ سرخ ،زرد اورکالی گاجر یں عام طور پر بازار میں دستیاب ہیں ۔اُردو ،پنجابی ، گجراتی ،مرہٹی اور ہندی زبان میں اسے گاجر کہتے ہیں۔ پشتو اوربنگلہ میں گازر، فارسی میں گذر، عربی میں جذر اور انگریزی میں اسے کیرٹ کہا جاتا ہے ۔ پاک وہند میں اسکا استعمال صدیوں سے کیا جارہا ہے ۔ اسے کچا بھی کھایا جاتا ہے اور پکا کر بھی ۔ جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ سبزی جسے ہم اتنا حقیراور معمولی سمجھتے ہیں، وٹامنزکا بہترین ذخیرہ ہے ۔ اسکے چند فوائد آپ کو یہ کتابچہ پڑھنے سے معلوم ہونگے۔ اس رسالے میں قبلہ فیضِ ملت نے اطباء و ڈاکٹر صاحبان کی گاجر کے بارے میں تحقیقات جمع فرما کر پیش کی ہیں


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger