:نئی کتب

پان کی شان

پان کی شان
پان کی شان



Description:
‘Paan’ is known as faan, al-baan, al-tanbul, tanbol, taanbol & taamol in Arabic, sanbol in Persian, naagar beliya in Gujrati and Betel leaf in English. There are many types of Paan & it is mostly consumed in Asia & elsewhere in the world by Asian emigrants. The betel plant is an evergreen and perennial creeper, originated from South and South-East Asia & it is found in Bengal, Orissa, Madras, Mumbai, Maalabar, Sri Lanka & other humid locations. Hadrat Faiz e Millat (RadiAllahu Anhu) has explained advantages & disadvantages of Paan, its types, its fundamental and optional components, and then advantages and disadvantages of these components (individually) in this booklet. He has also mentioned the devastations of tobacco, gutka etc in this booklet.

پان کو عربی زبان میں فان، البان، التنبل، تنبول، تانبول اور تامول ، فارسی میں سنبول، گجراتی میں ناگر بیلیہ اور انگریزی میں بیٹل لیف کہا جاتا ھے۔  پان کئی قسم کا ہوتا ھے اوریہ زیادہ تر ایشیاء میں اوردنیا کے ان خطوں میں جہاں ایشیائی آبادکار ہیں استعمال ہوتا ھے۔ پان کا پودا ایک سدابہار بیل ھے۔ یہ پودا جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیاء سے شروع ھوا اور بنگال، اڑیسہ، مدراس ، ممبئی، مالا بار، سری لنکا اور دیگر مرطوب مقامات پر پایا جاتا ھے۔  اس کتابچے میں حضرت فیضِ ملت (رضی اللہ عنہ) نے پان کے فوائد و نقصانات، پان کی اقسام، اس کےبنیادی اور اختیاری اجزاء اور پھر ان میں سے ایک ایک جزو کے فوائد و نقصانات کی وضاحت کی ھے۔  نیز تمباکو، گٹکا وغیرہ کی تباہ کاریوں کا بھی ذکر ھے۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger