کونڈے جائز ہیں |
Description:
The term ‘Kounday’ is referred to a specific type of eesaal e thawab which is attributed to Imam Ja’afar Sadiq (RadiAllahu Anhu). Regarding this act to HARAM and BID’AH is an old way of Wahabis & Deobandis. But we Ahle Sunnah are of the opinion that it is absolutely JAIZ to offer such acts (if not taken as COMPULSORY). In this booklet, Qibla Faiz e Millat has justified with proofs that doing Kounday is allowed in Islam.
کونڈوں کو حرام کہنا اور بدعت سیئہ کے کھاتہ میں ڈالنا وہابیوں دیوبندیوں کا پُرانا طریقہ ہے۔ لیکن ان کے بارے میں ہم اھل سنت کا موقوف یہ ہے کہ اس ٢٢ رجب کو یہ خیرات ضروری نہ سمجھتے ہوئے بلا قیود کوئی بھی خیرات کر کے اسکا ثواب امام جعفر صادق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے ساتھ حضور نبی کریم ؐ و جملہ انبیا ء علیہم السلام اور صحابہ کرام و اہلِبیت عظام اور تمام اولیا ء کرام کی ارواح مقدسہ کو شامل کر کے ایصال ثواب کیا جائے تو بہت بڑا ثواب ہے۔ اس کتاب میں قبلہ فیضِ ملت نے کونڈوں کے جواز میں دلائل پیش کیے ہیں۔
Post a Comment