:نئی کتب

فوٹو اور ویڈیو کی علمی تحقیق

فوٹو اور ویڈیو کی علمی تحقیق
فوٹو اور ویڈیو کی علمی تحقیق




Description:
There is contradiction among the people whether to make videos and photos or not. Huzur Faiz e Millat Alaeh rehma is not in the favour of Photos and vidoes at all. He has collected a number of ahadeeths to prove that Islam does not allow us to make videos for any cause. In this book you will find that he has proved with strong evidence that Photo and Video even for the sake of Promoting Islam is Haram. He has never allowed any one to capture his picture and always condemned this act. Even He says, "If you capture my picture, I will hold your collar on the day of Judgment.

فوٹو اور ویڈیو کے بار ے میں علمائے کرام کے مختلف فتاوے ہیں۔ حضور فیض ملت علیہ الرحمہ قطعی اجازت نہیں دیتے کہ فوٹو یا ویڈیو بنائی جائے اس حوالے سے آپ نے احادیث مبارکہ کو جمع کر کے فوٹو اور ویڈیو کا رد فرمایا ہے۔ اس کتاب میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ نے فوٹو اور ویڈیو کی شرعی حیثیت واضح کی ہے کہ جاندار کی تصویر یا ویڈیو کسی صورت جائز نہیں اور ان حضرات کا رد فرمایا ہے جو اس کے استعمال کو جائز مانتے ہیں۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger