تاریخِ تعمیرِ کعبہ |
Description:
Kaaba is the name of that Square room which is covered by a Black Cloth. The one who sees Kaaba when he is Muslim gets salvation. First of all Kaaba was built by Hazrat Adam and that holy building became stable untill Storm of Noah Alaeh Salam. After Hazrat Adam Alaeh Salam left this world, his sons gathered a few stones and build the building. In this book, Huzur Faiz e Millat (May Allah's mercy be upon him) has written the history of infrastructural development of the holy Kaaba (The House of Allah Almighty).
کعبہ اس گھر کا نام ہے جو سیاہ غلاف اوڑھے ہوئے ہے اور مسلمانوں کی عبادت کا مرکز ہے۔ جس نے کعبہ کو ایمان کی حالت میں دیکھا اس کی بخشش کر دی گئی۔ سب سے پہلے کعبہ معظمہ کو حضرت آدم علیہ السلام نے تعمیر کیا اور یہ عمارت طوفان نوح تک باقی رہی۔ اس کے بعد آپ کے بیٹوں نے کچھ پتھر جمع کر کے دوبارہ اس عمارت کی تعمیر کی۔ اس رسالے میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ نے خانہ کعبہ کی تعمیر مختصر مگر دلچسپ پیرائے میں بیان فرمائی ہے۔
+ comments + 1 comments
اکثرکتابیں ڈونلواڈ نہیں ہورہی
Post a Comment