:نئی کتب

شھد کے فضائل

شھد
شھد کے فضائل



Description:
Every bee will go to hell except for Honey bee. In Ajaeeb ul Makhlooqat we can read that Eid-ul-Fitar is the day of blessing and on the same day Honey bee was blessed with hondy by Allah Almighty. The holy propeht (Peace and Blessings be upon Him) loved honey and Halwaa (Sweet) a lot. Honey has the cure for every disease except for death.In this book you will read the benefits and benevolences of Honey. And will also read that how much effort is made by the honey bee to make this useful thing. You will also read that how honey can be used as medicine.

اس رسالے میں آپ شہد کے فضائل اور فائدے کے بارے میں تفصیل سے پڑھیں گے نیز یہ بھی پڑھیں گے کہ شہد کی مکھی کس طرح سے اپنا چھتا تیار کرتی ہے اور کس طرح شہد اس کے منہ میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ علاج کے  لئے شہد کا استعمال کس طرح سے کیا جاتا رہا ہاے اور کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی پڑھیں گے کہ شہد کی مکھی کے علاوہ تمام مکھیاں جہنم میں جائیں گی۔ عیدالفطر اللہ تعالی کی رحمت کا دن ہے اور اسی روز اللہ کریم نے شہد کی مکھی کو شہد سے نوازا۔



فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger