:نئی کتب

نزھۃ النظر

(فی شرح حزب النصر)
نزھۃ النظر (فی شرح حزب النصر)




Description:
Nuzhatun Nazar Fi Sharah Hizbun Nasar is one of the finest books of Huzur Faiz e Millat Alaeh Rehma. This book is actually a collection of the Aurad and Wazaid by "Shaikh-al-Fazilat Allama Shaikh Abu Al Hassan Shazli Rehmat Ullah Aleh". Later on Huzur Faiz e Millat Alaeh Rehma recollected them in a booklet. It is short but a very effective collection. 

یہ کتاب حضور مفسر اعظم پاکستان علامہ فیض احمد اویسی رحمتہ اللہ علہیہ کی ایک بھترین تصانیف میں سے ایک ہے۔یہ کتاب شیخ الفضیلت علامہ شیخ ابو الحسن علی شازلی رحمتہ اللہ علہیہکے مرتب کردہ اوراد و وظائف کا خوبصورت گلدستہ ہے۔جو ضخامت کے اعتبار سے مختصر مگر تاثیر کے اعتبار سے نہایت موثر ہے۔ اس کی ترتیب و جمع کا کام حضور مفسر اعظم پاکستان علامہ فیض احمد اویسی رحمتہ اللہ علہیہ نے کیا۔



فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger