:نئی کتب

ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا
ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا




Description:
Some people do not raise their hands whily praying and the only reason they have as to defend their belief is that Imam in Saudi Arabia does not raise his hands for dua therefore we also should not raise our hands. Huzur Faiz-e-Millat Mufassir-e-Azam Pakista Hazrat Allama Mufti Faiz Ahmed Uwaysi (May Allah's Mercy be upon him) has given a number of authentic reference to prove them wrong. He has also written that Islam does not order us to follow Saudis but to follow Quran and Sunnah. In this book he has neglected the wrong belief of Ahl e Hadees, deobandis wahabis that infront of Gumbad e Khizra (The great Shrine of the Holy Prophet peace and blessing be upon him) is not Ja'aiz.

بہت سے لوگ دعا کے وقت ہاتھ نہیں اٹھاتے اور صرف یہ دلیل دیتے ہیں کہ سعودی عرب میں امام دعا کے لئے ہاتھ نہیں اٹھاتا اس لئے ہمیں بھی نہیں اٹھانے چاہیَے۔ حضور فیض ملت مفسر اعظم پاکستان حضرت علامہ مفتی فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ نے بہت سے معتبر حوالہ جات سے ان کے اس عقیدہ کو غلط ثابت فرماتے ہوئے دعوت فکر دی ہے کہ دین سعودی امام کی پیروی کا نہیں بلکہ قرآن و سنت کی پیروی کا حکم دیتا ہے۔ اس رسالے میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ نے دیوبندیوں وہابیوں کے غلط عقیدے کی نفی کی ہے کہ سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کے گنبد خضراء کے سامنے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا غلط ہے۔ آپ نے مستند حوالوں سے ثابت کیا ہے کہ گنبد خضراء کے سامنے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا جائز ہے۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger