گستاخی کس چیز کا نام ہے؟ |
Description:
Our society generally considers that blasphemy (insolence) means abusing or defaming anyone. In this booklet, Mufassir e Azam Pakistan (RadiAllaho anhu) has explained with the reference of Imam Suyooti’s (RadiAllahu Anhu) magazine [تنزیہ الانبیاء عن تسفیہ الاغبیاء] that speaking such words for Angels & Prophets which are not contemptible for them/used for evil people generally, are also included in insolence. Such words are used by common people & so called scholars, and when they are told about it, they give false explanations.
ہمارے معاشرے میں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ھے کہ گستاخی شاید گالی دینے یا کسی پر عیب لگانے کا نام ھے۔ اس رسالے میں حضرت قبلہ مفسر اعظم پاکستان نے امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ کے رسالے 'تنزیہ الانبیاء عن تسفیہ الاغبیاء' کے حوالے سے یہ ثابت کیا ھے کہ ملائکہ و انبیاء کرام کے لیے ایسے الفاظ بولنا بھی گستاخی ھے جو ان نفوسِ قدسیہ کو کسی حقیر و قبیح شے سے تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیے جائیں۔ اور ایسے الفاظ عوام بلکہ خود کو علماء کہلانے والے لوگ بھی کہہ گزرتے ہیں اور پھر انہیں مطلع کیا جائے تو طرح طرح کی تاویلیں گھڑنے لگتے ہیں۔
Post a Comment