:نئی کتب

طریقہ جنازۂ رسول ﷺ

طریقہ جنازۂ رسول ﷺ
طریقہ جنازہ رسول ﷺ




Description:
The word Namaz-e-janazah does not suit when it is used for the Holy Prophet (Peace and Blessings be upon Him). Namaz-e-Janazah when performed for Ummah is for the salvation and it is prayers. But for the Holy Prophet (Peace and Blessings be upon Him) the Namaz-e-Janazah was not performed, everyone including angels, children, elders would come and see the beautiful face of Him and prayed for himself.In this book Qibla Uwaysi Sahib has written the correct method of the funeral prayers of Huzur Alaeh Salat o Wassalam. He has proved that Shia people deceive people with their wrong concepts.

سرکار علیہ السلام کے لئے لفظ نماز جنازہ ہی استعمال کرنے میں ڈر لگتا ہے مگر کیا کریں کہ اس سے سمجھانا مقصود ہے۔ جب ایک امتی کے لئے نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے تو وہ اس کی بخشش کے لئے ہوتی ہے۔ جبکہ حضور علیہ السلام کی نماز جنازہ نہیں ہوئی بلکہ ملائکہ، صحابہ، بوڑھے اور بچے سب آتے زیارت سے مشرف ہوتے دعائیں مانگے اور چلے جاتے۔ اس رسالہ میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ نے شیعہ حضرات کے ایک غلط عقیدے کی تصیح فرمائی ہے جو کہ سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کے مقدس جنازے کے بارے میں۔ یہ رسالہ حق کے متلاشیوں کے لئے مشعل راہ کی احثیت رکھتی ہے۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger