:نئی کتب

میت کی نجات کے اسباب

میت کی نجات کے اسباب
میّت کی نجات کے اسباب




Description:
This is an old tradition of Ahl As Sunnah that they adopt different sources and methods for the welfare of the deceased. Many so called muslims regard this tradition as bid’ah (innovation). In this booklet Faiz e Millat has proved the validity of different methods (according to Quran and Sunnah), including recitation of surah yaseen near the dying person, advising him to read Kalimah, funeral, Eesaal-Ath-Thawab, to give adhan on the grave, Spraying water on the grave, putting fresh leaves & branches on the grave, offering financial Sadaqah for the dead, praying for his forgiveness & sending him thawab (reward) of good deeds. 

اہلِ سنت کا یہ طریقہ رہا ہے کہ یہ میت کی روح پرواز کرنے سے پہلے اور بعداس کی فلاح و نجات کے مختلف ذرائع اختیار کرتے ہیں۔ خود کو مسلمان کہنے والے بہت سے گروہ اس طریقے کو بدعت کہتے ہیں۔ اس کتابچے میں حضور فیضِ ملت نے اہلِ سنت کے اس طریقے کے شرعی دلائل پیش کیے ہیں۔ قریب المرگ کے پاس سورۃ یٰس تلاوت کرنے، کلمہ کی تلقین کرنے، نمازِ جنازہ، ایصالِ ثواب، قبر پر پانی چھڑکنے اور پتھر رکھنے، قبر پر اذان دینے، قبر پر چھڑی یا سبز پتے وغیرہ ڈالنے، اہلِ قبور کے لیے مالی صدقہ کرنے، میت کے لیے دعائے مغفرت کرنے اور ایصالِ ثواب کرنے کے شرعی دلائل بیان فرمائے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ حق کے متلاشیوں کو اس تصنیف کے ذریعے حق پہچاننے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔


فُل سکرین پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ Download (PDF)
:دوستوں کو اس کتاب کے بارے میں آگاہ کیجیے

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger