:نئی کتب
نئی کتب

سنن التّرمذي الجزءالثالث

سنن التّرمذي
سنن التّرمذي الجزءالثالث
صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

سنن التّرمذي الجزءالرابع

سنن التّرمذي
سنن التّرمذي الجزءالرابع
:آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔

سنن التّرمذي الجزءالخامس

سنن النسائي المجلدالأوّل

سنن النسائي
سنن النسائي المجلدالأوّل

سنن نسائی کو عربی زبان میں السنن الصغرى کہا جاتا ہے ۔ یہ احادیث کی معتبر کتب صحاح ستہ میں سے ایک ہے جو احمد بن شعیب النسائی کی تصنیف ہے۔مسلمانوں کا سنی طبقہ سنن نسائی کی تکریم کرتا ہے، سنن نسائی صحاح ستہ میں تیسرے نمبر پر ہے۔ المجتبی یعنی منتخب احادیث کی تعداد 5270 ہے اور اس میں احادیث کی تکرار شامل ہے جو مصنف نے اپنی جامع السنن الکبری سے اخذ کی ہیں۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

سنن النسائي المجلدالثاني

سنن النسائي المجلدالثالث

سنن النسائي المجلدالرّابع

سنن النسائي المجلدالخامس

سنن النسائي المجلدالسادس

سنن أبي داود الجزءالأوّل

سنن أبي داود
سنن أبي داود الجزءالأوّل

ابوداؤد کے قول کے مطابق اس مجموعہ میں کچھ احادیث ضعیف ہیں جس کی وجہ سے یہ کتاب صحیحین (صحیح بخاری اور صحیح مسلم) سے مختلف ہے۔ ابوداؤد نے 50,000 احادیث جمع کیں جن میں سے صرف 4,800 احادیث اس کتاب میں شامل کیں۔محدث۔اصل نام سلیمان بن الاشعث السجستانی تھا۔ ابوداؤد کنیت ہے۔ بغداد میں پیدا ہوئے۔ بصرے میں درس و تدریس اور تالیف میں مصروف رہے۔ اور وہیں وفات پائی۔ امام ابن حنبل کےشاگرد تھے۔ ان کی اہم تالیف کتاب السنن ہے جو سنن ابی داؤد کے نام سے مشہور ہے۔ اس میں انھوں نے معروف احادیث جمع کی ہیں۔ کتاب کا موضوع فقہی مسائل تک محدود ہے۔ البتہ اس میں احادیث کی صحت پرکھنے کے اصولوں سے بھی بحث کی گئی ہے۔ کتاب السنن صحاح ستہ میں شمار ہوتی ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

سنن أبي داود الجزءالثَّانِی

سنن ابن ماجه المُجَلَّدالأوّل

سنن ابن ماجه
سنن ابن ماجه المُجَلَّدالأوّل

اس کتاب میں 1,500 ابواب میں 4,000 احادیث موجود ہیں۔ محدث، پورا نام ابوعبداللہ محمد بن یزید قزوینی۔ جن چھ محدثین کو سب سے زیادہ مستند تسلیم کیا گیا ہے۔ اور جن کی کتب صحاح ستہ کے نام سے مشہور ہیں۔ ان میں سے ایک ابن ماجہ بھی ہے۔ انھیں احادیث جمع کرنے کا شوق تھا اور اس سلسلے میں عراق، عرب، مصر تک سفر کیا ان کی تصنیف کا نام سنن ابن ماجہ ہے۔ ابن خلکان نے لکھا ہے کہ انھوں نے تفسیر قرآن بھی لکھی تھی۔ لیکن وہ اب وہ ناپید ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

سنن ابن ماجه المُجَلَّدالثَّاني

المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالأوّل

المسند للإمام أحمد بن حنبل
المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالأوّل

780ء  کو پیدا ہوئے اور 855ء کو وفات پائی۔ اپنے دور کے بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ آپ امام شافعی کے شاگرد ہیں۔ اپنے زمانہ کے مشہور علمائےحدیث میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ انہوں نے (مسند) کے نام سے حدیث کی کتاب تالیف کی جس میں تقریباً چالیس ہزار احادیث ہیں۔ امام شافعی کی طرح امام احمد بن حنبل کی مالی حالت بھی کمزور تھی۔ لوگ انہیں بے شمار تحائف اور ہدیہ پیش کرتے لیکن آپ اپنے اوپر اس میں سے کچھ بھی نہ صرف کرتے سب کچھ بانٹ دیتے ۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالثَّاني

المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالثَّالِث

Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger