:نئی کتب
نئی کتب
Showing posts with label حدیث واصول حدیث. Show all posts

سنن ابن ماجه المُجَلَّدالثَّاني

سنن ابن ماجه
سنن ابن ماجه المُجَلَّدالثَّاني

اس کتاب میں 1,500 ابواب میں 4,000 احادیث موجود ہیں۔ محدث، پورا نام ابوعبداللہ محمد بن یزید قزوینی۔ جن چھ محدثین کو سب سے زیادہ مستند تسلیم کیا گیا ہے۔ اور جن کی کتب صحاح ستہ کے نام سے مشہور ہیں۔ ان میں سے ایک ابن ماجہ بھی ہے۔ انھیں احادیث جمع کرنے کا شوق تھا اور اس سلسلے میں عراق، عرب، مصر تک سفر کیا ان کی تصنیف کا نام سنن ابن ماجہ ہے۔ ابن خلکان نے لکھا ہے کہ انھوں نے تفسیر قرآن بھی لکھی تھی۔ لیکن وہ اب وہ ناپید ہے۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالأوّل

المسند للإمام أحمد بن حنبل
المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالأوّل

780ء  کو پیدا ہوئے اور 855ء کو وفات پائی۔ اپنے دور کے بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ آپ امام شافعی کے شاگرد ہیں۔ اپنے زمانہ کے مشہور علمائےحدیث میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ انہوں نے (مسند) کے نام سے حدیث کی کتاب تالیف کی جس میں تقریباً چالیس ہزار احادیث ہیں۔ امام شافعی کی طرح امام احمد بن حنبل کی مالی حالت بھی کمزور تھی۔ لوگ انہیں بے شمار تحائف اور ہدیہ پیش کرتے لیکن آپ اپنے اوپر اس میں سے کچھ بھی نہ صرف کرتے سب کچھ بانٹ دیتے ۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)

المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالثَّاني

المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالثَّالِث

المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالرابع

المسند للإمام أحمد بن حنبل
المسند للإمام أحمد بن حنبل الجزءالرابع

780ء کو پیدا ہوئے اور 855ء کو وفات پائی۔ اپنے دور کے بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ آپ امام شافعی کے شاگرد ہیں۔ اپنے زمانہ کے مشہور علمائےحدیث میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ انہوں نے (مسند) کے نام سے حدیث کی کتاب تالیف کی جس میں تقریباً چالیس ہزار احادیث ہیں۔ امام شافعی کی طرح امام احمد بن حنبل کی مالی حالت بھی کمزور تھی۔ لوگ انہیں بے شمار تحائف اور ہدیہ پیش کرتے لیکن آپ اپنے اوپر اس میں سے کچھ بھی نہ صرف کرتے سب کچھ بانٹ دیتے ۔ (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے(

المسند للإمام أحمد بن حنبل المجلدالسادس

المسند
المسند للإمام أحمد بن حنبل المجلدالسادس

:آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
780ء کو پیدا ہوئے اور 855ء کو وفات پائی۔ اپنے دور کے بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ آپ امام شافعی کے شاگرد ہیں۔ اپنے زمانہ کے مشہور علمائےحدیث میں آپ کا شمار ہوتا تھا۔ انہوں نے (مسند) کے نام سے حدیث کی کتاب تالیف کی جس میں تقریباً چالیس ہزار احادیث ہیں۔ امام شافعی کی طرح امام احمد بن حنبل کی مالی حالت بھی کمزور تھی۔ لوگ انہیں بے شمار تحائف اور ہدیہ پیش کرتے لیکن آپ اپنے اوپر اس میں سے کچھ بھی نہ صرف کرتے سب کچھ بانٹ دیتے ۔

الموطأ الجزءالأوّل

الموطأ الجزءالأوّل
الموطأ الجزءالأوّل

:آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موطاء امام مالک حدیث کی ایک ابتدائی کتاب ہے جو مشہور سنی عالم دین مالک بن انس بن مالک بن عمر (93ھ - 197ھ) نے تصنیف کی۔ انہی کی وجہ سے مسلمانوں کا طبقہ فقہ مالکی کہلاتا ہے جو اہل سنت کے ان چار مسالک میں سے ایک ہے۔

الموطأ الجزءالثاني

سنن الدارمي المجلد الأوّل

سنن الدارمي المجلد الأوّل
سنن الدارمي المجلد الأوّل

اشتملت سنن الدارمي على أحاديث كثيرة عدها بعضهم (3455) نصًا مسندًا،في مختلف الأبواب الفقهية، وقد اعتمد فيه مصنفه الدارمي على طريقة الكتب والأبواب، وقد قدم بين يدي الكتاب بمقدمة احتوت على عدة أبواب في الشمائل النبوية، وفي اتباع السنة، وفي آداب الفتيا، وفي فضل العلم. ثم شرع في الكتاب على الترتيب المعتاد مبتدأ بكتاب الطهارة، فالصلاة، فالزكاة، فالصوم، فالحجثم ختم بكتاب فضائل القرآن. والمؤلف يورد المرفوع والموقوف والمقطوع، والمتصل والمنقطع، والصحيح والضعيف،، كل هذا يورده بسنده دون التعرض لنقد الأسانيد.(يتم أخذ الوصف من ويكيبيديا)

سنن الدارمي المجلد الثاني

Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2011. قادری لائبریری - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger