اہم صفحات

Tuesday, September 30, 2014

سمح الندرىٰ فیما يورث العجز من الماء

Samhun Nudra fima Yurisul Ijz minal Maa
پانی سے عجز کی 175 صورتوں کا بیان





وہ کونسی صورتیں ہیں جب پانی نے ملے تو تیمم کرنا جائز ہے؟ عام کتب میں پانی سے عجز کی چند صورتوں کا ذکر ہے مگر امام احمد رضا علیہ الرحمہ نے منفرد تحقیق کرتے ہوئے ایسی  پونے دو سو صورتیں بیان فرمائیں جب تیمم کیا جاسکتا ہے۔

Description of the book:
175 situations where if water is unavailble, then dry ablution (Tayammum) is allowed. This is unique research۔


کتاب ڈاؤن لوڈ کریں PDF Print Friendly and PDF

No comments:

Post a Comment