 |
| دو قومی نظریہ اور عُلماۓ اھلسنت |
دو قومی نظریہ اور عُلماءے اھلسنت حضورمفسر اعظم پاکستان علیہ رحمہ کی نہایت خوبصورت تصنیف ہے اس کتابچہ میں می حضور نے قیام پاکستان کی مختصر تاریخ پیا ن کی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ قیام پاکستان میں علماڑ اہلسنت کے کردار کو بھی اجاگر کیا ہے